Details:
کیس ورکر کا رابطہ مہزاب خان سے ہوا تو انہوں نے بتایا کہ انہیں اپنے علاقے سے ایک لاوارث بچی ملی تھی، جو اپنا نام اور گھر کا پتا بتانے سے قاصر تھی۔ انہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے بچی کے ورثاء کی تلاش کی اور کامیابی کے بعد بچی کو بحفاظت اس کے ورثاء کے حوالے کر دیا۔ بچی اب خیریت سے اپنے اہلِ خانہ کے پاس موجود ہے۔