Help Us Find Missing Children
📞 Call 1138
🚨 1 active missing children case · Your tip can save a life
← Back to all missing children
Photo not available
🚨 MISSING — MISSING
Ahmer Ali
Age:11 years
Gender:Male
Date:November 24, 2026
From:Karachi, Central
Case #:RHCMS-3465-26
Reported:4 days ago
Details:
کیس ورکر کا رابطہ بچے کے والد سے ہوا، جنہوں نے بتایا کہ بچہ اپنے بھائی کے ساتھ گھر والوں کو بتائے بغیر گھر سے چلا گیا تھا۔ والد کے مطابق، دونوں بچوں نے گھر کے افراد کے موبائل فون چوری کیے تھے، جس پر والد نے انہیں ڈانٹا اور مارا پیٹا۔ اس بات پر دونوں بچے ناراض اور غصے میں آ کر گھر سے چلے گئے اور تاحال واپس نہیں آئے۔ دونوں بچے گھر سے جانے کے بعد سے مسلسل لاپتہ ہیں۔
📞 Call 1138 💬 Send WhatsApp
Have you seen this child?
Call 1138
Or submit a tip above. All tips are confidential.