Details:
کیس ورکر کا رابطہ WPC ساجد علی، تھانہ رحمت پورہ، لاڑکانہ، سندھ سے ہوا۔ انھوں نے بتایا کہ مورخہ 21 نومبر2026 کی شام کو تھانے کی حدود سے 4 سالہ بچہ لاوارث حالت میں ملا تھا جو کہ اپنے بارے میں کچھ نہیں بتا پارہا تھا۔ ورثاء کا پتہ نہ چلنے کی وجہ سے بچے کو خدمت معصوم ٹرسٹ، لاڑکانہ کے سپرد کردیا گیا تھا۔