Details:
کیس ورکر کا رابطہ بچے کے والد صاحب سے ہوا۔ انہوں نے بتایا ہمیں بچے کی ٹیچر نے اسکول بلایا تھا۔ کہ بچے کی شکایت کے لیے کہ بچہ کی لڑائی ہوئی تھی۔ تو ٹیچر نے ہمیں بلایا تھا اسکول ۔ بچہ اسکول گیا ہے واپس گھر نہیں آیا ۔ لیکن بچے کے دوست سے معلوم ہوا ہے کہ وہ پنڈی کی طرف گیا ہے۔ کیونکہ بچے نے اپنے دوست کو بولا تھا مجھے چھوڑ آؤ ۔ پر اسرار طور پر لاپتہ ہو گیا ہے۔