Details:
روشنی ہیلپ لائن کی ٹیم نے دوران ایدھی سہراب گوٹھ وزٹ لاوارث بچوں کا انٹر ویو کیا ۔
حمیس ولد مشاق نامی بچے نے بتایا کہ وہ خیر پور، سندھ کا رہائشی ہے اور اسکا دوست اسے لایا تھا اپنے ساتھ گاؤں سے اور اسے چھوڑ کر چلا گیا۔
بچہ بزریعہ تھانہ بوٹ بیسن لایا گیا۔