Details:
ایدھی ہوم سہراب گوٹھ کے وزٹ پر داخلہ سیکشن پر اسامہ کی جانب سے لیاقت آباد پولیس اسٹیشن سے لاوارث حالت میں انگارہ گوٹھ ٹنٹی سے ملنے والے 10 سالہ بچے کے بارے میں بتایا تو ٹیم نے بچے سے معلومات کرنے پر اس نے بتایا کہ میرا نام نؑمان والد کا نام باسط اور والدہ کا نام زرمینہ قوم کشمیری اور بتایا کہ ہم 2 بھائی اور ہماری 2 بہنیں ہیں میرے والد سیکیورٹی گارڈ کی نوکری کرتے ہیں اور رہائش کے متعلق اس نے بتای اکہ میری رہائش اجمیر نگری میں بلال کالونی کی ہے ۔