Help Us Find Missing Children
📞 Call 1138
🚨 1 active missing children case · Your tip can save a life
← Back to all missing children
Inamullah
🚨 MISSING — MISSING
Inamullah
Age:12 years
Gender:Male
Last seen:At Home
Date:November 23, 2026
From:Karachi, East
Case #:RHCMS-3447-26
Reported:5 days ago
Details:
کیس ورکر کارابطہ بچے کے بھائی عزت خان صاحب سے ہوا۔ انہوں نے بتایا میرا بھائی اسکول سے آیا ہے۔ تو میری والدہ نے اس کو بولا آپ کھانا دکان میں دے کر آؤ۔اس نے اسکول کے کپڑے تبدیل کیے اور کھانا لیے کر گھر نکلا لیکن دکان نہیں پہنچا۔ جب ہم دیکھنے کے لیے نکلے تو کھانا گھر کے قریب ہی گرے ہوئےملے ۔ لیکن بچہ نہیں تھا۔ ہم نے ہر جگہ تلاش کی تھانہ سچل میں اطلاع بھی دی ہے ۔ابھی کچھ پتہ نہیں چل سکا ہے۔
📞 Call 1138 💬 Send WhatsApp
Have you seen this child?
Call 1138
Or submit a tip above. All tips are confidential.