Details:
عمر الدیں صاحب نے رابطے پر بتایا کہ میرے ماموں قاسم جو کہ ہمارے علاقے میں ہی مقیمہیں انکے 3 بیٹے اور 2 بیٹیاں ہیں یہ اپنی بیوی بچوں کے ہمراہ مورخہ 22 نومبر 2026 کی صبح 9 بجے ہمارے گھر آئے شام 7 بجے انکی 5 سالہ بیٹی گھر کے سامنے دکان سے چیز لینے کیلئے گھر سے پیسے لیکر نکلی پھر واپس نہیں لوٹی ہم نے باہر جاکر اسے کافی تلاش کیا دکان دار سے پوچھا تو اس نے کہا کہ بچی نہیں آئی اسکی دکان پر ہم نے اسکے مسجد میں اعلانات کرائے نہ ملنے پر اسکی تلاش کی پوسٹ بنا کر سوشل میڈیا پر اور واٹس ایپ گروپس پر شیئر کردی