Help Us Find Missing Children
📞 Call 1138
🚨 1 active missing children case · Your tip can save a life
← Back to all missing children
Photo not available
🚨 MISSING — MISSING
Azan
Age:3 years
Gender:Male
Date:November 19, 2026
From:Karachi, West
Case #:RHCMS-3426-26
Reported:1 weeks ago
Details:
کیس ورکر کا بچے کے والد سے رابطہ ہوا۔ دورانِ گفتگو انہوں نے بتایا کہ ان کی اہلیہ بچے کو بغیر اطلاع دیے گھر سے لے کر چلی گئی ہیں۔ ان کے مطابق، جس وقت ان کی اہلیہ گھر سے گئی تھیں، وہ خود گھر پر موجود نہیں تھے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ اس سے قبل بھی ان کی اہلیہ بچے کو لے کر گھر چھوڑ کر جا چکی ہیں، تاہم تاحال ان کی اہلیہ اور بچے کے بارے میں کوئی معلومات موصول نہیں ہو سکیں اور دونوں لاپتہ ہیں۔
📞 Call 1138 💬 Send WhatsApp
Have you seen this child?
Call 1138
Or submit a tip above. All tips are confidential.