Help Us Find Missing Children
📞 Call 1138
🚨 1 active missing children case · Your tip can save a life
← Back to all missing children
Photo not available
🚨 MISSING — MISSING
Nadee Ali
Age:16 years
Gender:Male
Last seen:On Areai
Date:November 21, 2026
From:Karachi, Central
Case #:RHCMS-3425-26
Reported:1 weeks ago
Details:
کیس ورکر کا رابطہ بچے کے بھائی سے ہوا۔ انہوں نے بتایا میرا بھائی اپنے دوستوں کے ناظم آباد کی طرف کھلونے والی بندوق کے ساتھ کھیل رہے تھے ۔ اور پولیس نے آکر اس کو گرفتار کر کے تھانے میں لیے گئے اور ایف آئی آر کر دی ۔ چار دوستوں میں سے ایک کو مدعی بنا دیا اور تین کو جیل میں نبد کر دیا۔ جو مدعی ہے وہ بار بار بول بھی رہا تھا مجھے ایف آئی آر نہیں کر نی ہے ۔ ہم کل بچے کے دوست سے معلوم ہوا ہے کہ وہ جیل میں ہیں ۔اور جھوٹی ایف آئی آر کر دی ہے اور آج سٹی کورٹ میں پیشی ہے۔
📞 Call 1138 💬 Send WhatsApp
Have you seen this child?
Call 1138
Or submit a tip above. All tips are confidential.