Details:
کیس ورکر کا رابطہ مورخہ 23 نومبر 2026 کو ضیاءاللہ صاحب، انچارج، چائلڈ پروٹیکشن بیورو، بہاولپور سے ہوا۔ انھوں نے بتایا کہ ماہ اگست 2024 میں ایک 4 سالہ بچہ لاوارث حالت میں لودھراں ریلوئے اسٹیشن ، پنجاب سے لاوارث حالت میں چائلڈ پروٹیکشن بیورو، بہاولپور لایا گیا تھا۔ بچہ اپنا نام طارق اور مزید کچھ نہیں بتا سکتا تھا۔ دوران تلاش ورثاء قصور کی ایک فیملی نے ہم سے رابطہ کیا اور فل حال قانونی کاروآئی اور تصدیقی عمل جاری ہے۔ بچے سے متعلق مزید آپڈیٹ آپکے ساتھ جلد شئیر کی جائیگی۔