Details:
کیس ورکر کا رابطہ بچے کے چاچو سے ہوا ۔ انہوں نے بتایا بچہ ہمارے پاس 3 سالوں سےدودھ کی دکان کام کر رہا ہے۔بچہ کی رہائش پنجاب میں ہے ۔ دکان سے شاپر لینے کے لیے نکلا ہے واپس نہیں آیا۔ ہجہاں وہ شاپر لینے جاتا ہے ان سے بھی معلوم کیا بچہ وہاںں نہیں گیا ۔میں نے پنجاب بچے کے والد کو کال کی ان سے پوچھا بچہ وہاں بھی گیا۔