Details:
کیس ورکر کا رابطہ بچے کے بھائی سے ہوا، انہوں نے بتایا جب امی نماز پڑھتی تو یہ گھر سے نکلا ہے اس کی دماغی حالت ٹھیک نہیں ہے ۔ پہلے بھی کافی بھار نکلاہے گھر سے لیکن مل جاتاہے ۔اس بار نہیں ملا کافی دن تک ہم نے ہر جگہ تلاش کی ہے ۔ اور بچہ اسپیشل اسکول میں پڑھتا ہے۔
--- NC Form Details ---
Complexion: Wheatish
Mother Tongue: punjabi
Religion: Islam
Height: 5
Clothes: Yellow and Black shirt and Shalwar...