Details:
کیس ورکر کا رابطہ پوسٹر پر دیے گئے نمبر پر ہوا تو معلوم ہوا کہ انہیں اپنے علاقے سے ایک بچی لاوارث حالت میں ملی تھی۔ انہوں نے اعلانات کے ذریعے بچی کے ورثاء کو تلاش کیا اور بچی کو ان کے حوالے کر دیا۔ اب بچی خیریت سے اپنے والدین کے پاس موجود ہے، تاہم تاحال ان کے پاس بچی کی ورثاء کے حوالے کیے جانے کی کوئی تصویر موجود نہیں ہے۔