Details:
کیس ورکر کا رابطہ بچے کے مامو سے ہوا۔ انہوں نے بتایا کہ بچہ پہلے بھی گیا ہے گھر سے لیکن واپس آجا کرتا ہے یہ ہم ڈھونڈ کر لاتے ہیں ۔ پہلے جہاں مدرسہ پڑھتا اس نے بولا مجھے یہاں پڑھو گا۔ تو والدین نے اس کو اسکول میں داخل کیا۔بچہ وہاں بھی نہیں پڑھا۔ تو والدین نے بولا نہیں پڑھولیکن ہمیں تنگ نہیں کرو گھر میں رہو۔ لیکن اس بار پر سے چلا گیا ہے۔...