Details:
کیس ورکر کا رابطہ بچے کے چچا سے ہوا تو انہوں نے بتایا کہ بچہ گھر میں اپنے بہن بھائیوں کے ساتھ جھگڑا کرنے کے بعد گھر سے نکل گیا تھا، جس کے بعد وہ تاحال واپس نہیں آیا۔ اہلِ خانہ کو ابھی تک بچے کے حوالے سے کوئی سراغ نہیں مل سکا۔
--- NC Form Details ---
Mother Tongue: Pushto
Religion: Islam
Disappeared At: 10:00
Mental Condition: Normal
Physical Condition: Healthy
Missing Causes: Lost
Recovery Causes: Dispute with Family and R...