Details:
کیس ورکر کا رابطہ بچے کے والد صاحب سے ہوا۔ انہوں نے بتایا کہ بچہ ناراض ہوکر گیا ہے ۔ دراصل بچہ کوئی مچھلی والا گیم کھیلتا ہے۔ ایک دن وہ گیم ہار گیا تھا ۔ تو اس نےاپنے دوست سے پیسے ادار لیے تھے700 روپیہ۔ تو اس 200 روپیہ دیے۔تو اس کارخانہ سے اخبار لیے بیچنے کے لیے اور جب اخبار والے نے اخبار نہیں لیےتو وہ واپس کارخانہ آگیا اور ورکرز نے اس کو 500 روپیہ دیے تو اس نے اپنے دوست کو دے۔ جب گھر آیا تو والدہ کو معلوم ہوا انہوں نے اس کو غصہ کیا اس کے بعد وہ مغرب کی نماز پڑھنے گیا واپس نہیں آٰیا۔ دوران تلاش معلوم ہوا کہ کچھ دن پہلے دولڑکے آئے تھے ان کی لڑائے ہوئی تھی۔ ہم نے بہت تلاش کیاتو پتہ لگا کہ یہ قائدآباد پہنچ گیا ہے وہاں وہاں بھی مچھلی والی گیم کھیل نے بعد وہاں سے بھی رہا گیا ۔ پھر رات کے 1بجے کے قریب سوات بیکری میں اس دوست ہے وہاں گیا اس نے بولا گھر جاؤ کوئی آپ کو کچھ نہیں بولے گیا۔اس کے بعد پتہ نہیں کہا گیا ہے پر اسرار طور پر لاپتہ ہوگیا ہے۔