Details:
کیس ورکر کا رابطہ بچے کے کزن سے ہوا تو انہوں نے بتایا کہ بچہ اپنے تین دوستوں کے ساتھ گھر والوں کو بتائے بغیر گھر سے نکلا تھا، تاہم واپس نہیں آیا۔ اہلِ خانہ کی جانب سے بچے کی تلاش کے لیے مسلسل کوششیں کی جا رہی ہیں، مگر تاحال بچے کا کوئی سراغ نہیں مل سکا۔
--- NC Form Details ---
Complexion: fair
Mother Tongue: punjabi
Religion: Islam
Education: Madarsa
Disappeared At: 09:00:00
Mental Condition: Normal
...