Details:
کیس ورکر کا رابطہ بچہ کی والدہ سے ہوا۔ انہوں نے بتایا کہ بچہ دماغی طور پر کمزور ہے ۔ صیح سے بات بھی نہیں کرا سکتا ہم اس کو باہر نہیں چھوڑتے ہیں ۔ اس دن ہم کسی کام سے گئے تھے ۔گھر سے باہر جب واپس گھر آئے تو بچوں نے بولا کہ بھائی کئی چلا گیا ہے ہم نت کافی تلاش کی لیکن کچھ پتہ نہیں چلا پراسرار طور پر لاپتہ ہو گیا ہے۔