Details:
کیس ورکر کا رابطہ تھانہ منکیرہ (P.S. Mankera) میں ہوا تو وہاں سے معلوم ہوا کہ انہیں دو بچیاں لاوارث حالت میں ملی تھیں، جو اپنا نام بتانے سے قاصر تھیں۔ پولیس نے سوشل میڈیا کے ذریعے بچیوں کے ورثاء کو تلاش کیا اور دونوں بچیوں کو ان کے حوالے کر دیا۔ اب دونوں بچیاں خیریت سے اپنے والدین کے پاس موجود ہیں، تاہم تاحال پولیس کے پاس بچیوں کی حوالگی کی...