Details:
کیس ورکر کا رابطہ بچوں کے والد سے ہوا۔ ان سے معلوم ہوا کہ گھر میں والد اور بچوں کی سوتیلی والدہ کے درمیان جھگڑا ہوا تھا، جس کے بعد سوتیلی والدہ دونوں بچوں کو اسکول سے لے کر چلی گئیں۔ اس کے بعد سے دونوں بچے تاحال لاپتہ ہیں۔
--- NC Form Details ---
Mother Tongue: punjabi
Religion: Islam
Clothes: school uniform
Disappeared At: 11:00:00
Mental Condition: Normal
Physical Condition: Healthy
Missing Causes: Lost
Recovery Causes: ...