Details:
کیس ورکر کا رابطہ بچے کی پھوپھو سے ہوا۔ ان سے معلوم ہوا کہ بچہ رکشے میں سوار ہو کر اپنی خالہ کے گھر جا رہا تھا، تاہم نہ تو وہ خالہ کے گھر پہنچا اور نہ ہی واپس گھر آیا۔ اس طرح بچہ راستے سے لاپتہ ہو گیا اور تاحال اس کا کوئی سراغ نہیں مل سکا
--- NC Form Details ---
Complexion: fair
Mother Tongue: Pushto
Religion: Islam
Clothes: white kameez shalwar
Education: 2nd class
Disappeared At: 17:00:00
Mental Condition: Normal...