Details:
کیس ورکر کا رابطہ پوسٹ پر دیے گئے نمبر پر ہوا تو معلوم ہوا کہ متعلقہ فرد کو ایک بچہ لاوارث حالت میں ملا تھا۔ انہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے بچے کے والدین کو تلاش کیا اور بچہ ان کے حوالے کر دیا۔ تاہم، تاحال ان کے پاس بچے کی حوالگی کی کوئی تصویر یا والدین کا رابطہ نمبر موجود نہیں ہے۔
--- NC Form Details ---
Disappeared At: 22:00
Mental Condition: Normal
Physical Condition: Healthy
M...