Details:
اظہر حسین صاحب نے بتایا کہ میں ملتان لاری اڈے پر کام کرتا ہوں ۔ آج مورخہ 17 اکتوبر کو شام سوا 4 بجے ایک 8 سالہ بچہ لاوارث حالت میں لاری اڈے سے ملا بچہ اپنانام محمد عیسیٰ والد کا نام محمد اختر اور رہائش کے متعلق کچھ نہیں بتا پا رہا تھا میں نے اپنبے طور پر لاری اڈے پر معلومات کی کوئی وارث نہ ملنے پر روشنی ہیلپ لائن پر اطلاع دی اور پھر 15 مدد...