Details:
سیف الرحمٰن ساحب نے بتایا کہ میں گلگت بلتستان کا رہائشی ہوں ۔ مردوری کرتا ہوں میرے 2 بیٹے اور 3 بیٹیاں ہیں ۔ میری 5 سالہ بیٹی عریبہ مورخہ 16 اکتوبر 2026 کو سپہر 3 بجے گھر کے سامنے کھیلتے ہوئے پُر اسرار طور پر لاپتہ ہوگئی ہم نے اسے کافی تلاش کیا محلے کے گھروں سے پوچھا مسجد میں اعلانات کرائے نا ملنے پر تھانہ میر پور میں اسکی گمشدگی رپورٹ کرا...