Details:
کیس ورکر کا رابطہ SI محمد سہیل، تھانہ ماڈل ٹاؤن، بورے والہ، وہاڑی، پنجاب سے ہوا۔ انھوں نے بتایا کہ مورخہ 16 اکتوبر 2026 کو تھانے کی حدود سے 14 سالہ بچہ ارمان ولد صلاح الدین جسکا دماغی توازن کمزور ہے پراسرار طور پر لاپتہ ہوگیا ہے۔
بچے کے والد نے اپنی ڈیٹیلز دینے سے پولیس کو منع کیا ہے کسی بھی ادارے کو۔
--- NC Form Details ---
Complexion: Wheatish
Mother Tongue: Punjabi...