Details:
محمد شباب صاحب نے بتایا کہ ہم سانگھڑ پھیران مانسہرہ کے رہائشی ہیں ۔ میری پھوپی زاد بہن صغرا بی بی بھی اپنے بچوں کے ہمراہ ہمارے محلے میں مقیم ہیں ۔ انکے شوہر کا انتقال ہو چکا ہے ۔ انکے 2 بیٹے اور 4 بیٹیاں ہیں ۔ انکا 15 سالہ بیٹا محمد اسامہ جو کہ سویرا ہائی اسکول نویں جماعت کا طالبعلم ہے دو روز پہلے اسکول میں ٹیچر کی مار کیوجہ سے اسکی انگل...