Details:
کیس ورکر کا رابطہ بچہ کے چاچو عمر فاروق صاحب سے ہوا انہوں نے بتایا کہ بچہ روالپنڈی میں مدرسہ پڑھتا ہے ایک سال سے بچہ وہی پڑھتا ہے۔ مدرسہ کے بعد شام 5بجے بچہ فٹ بال کھیلنے گراونڈ گیا واپس نہیں آیا ۔ پر اسرار طور پر لاپتہ ہوگیا ۔ اور بچے کے والد کا پوچھا تو وہ ملک سے باہر ہوتے ہیں یونان گریس میں ہوتے ہیں ۔
--- NC Form Details ---
Complexion: Wheatish
Mother Tong...