Details:
کیس ورکر کا رابطہ پوسٹر پر دیے گئے نمبر پر ہوا۔ ان سے معلوم ہوا کہ انہیں ایک بچی لاوارث حالت میں ملی تھی، جسے انہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے اس کے ورثاء کو تلاش کرکے ان کے حوالے کر دیا تھا۔ تاہم، تاحال ان کے پاس بچی کے اہلِ خانہ کا رابطہ نمبر اور حوالگی کے وقت کی کوئی تصویر موجود نہیں ہے۔
--- NC Form Details ---
Disappeared At: 12:10
Mental Condition: Normal
Physical Conditio...