Details:
بچے کے والد نواب خان نے بتایا کہ میں جونیجو کالونی,الا آصف اسکوائر، سہراب گوٹھ، کراچی میں ستارہ ہلا کوچ کے اڈے پر منشی کاکام کرتا ہوں ۔ میرے 5 بیٹے ہیں ۔ میرا 13 سالہ بیٹا ابراہیم جو کہ چھٹی جماعت کا طالبعلم ہے مورخہ 12 اکتوبر بروز پیر کو معمول کے مطابق اسکول گیا دوپہر میں اسکول سے واپسی پر کھانا وغیرہ کھایا کپڑے تبدیل کیئے اور والدہ س...