Details:
چائلڈ پروٹیکشن ویلفئر بیورو راولپنڈی پنجاب کے نوید اختر صاحب سے رابطہ ہونے پر انہوں نے بتایا کہ مورخہ 8 اکتوبر کو ریلوے اسٹیشن راولپنڈی سے دو بچے ابوبکر ولد داؤد اور محمد قاسم ولد محمد عدنان تحفظ پناہ اور تلاش وارثان کیلئے چائلڈ پروٹیکشن ویلفئر بیورو راولپنڈی پنجاب بھجوایا گیا بچے ابوبکر سے بات ہونے پر اس نے بتایا کہ اسکے والد کا ...