Details:
محمد منیر صاحب نے بتایا کہ میں ڈیرہ غازی خان کا رہائشی ہوں ۔ میری تین بیٹیاں اور2 بیٹے ہیں میں پیشے سے راج مزدور ہوں ۔ میری 12 سالہ بیٹی عروج جوکہ بولنے اور سننے کی صلاحیت سے محروم ہے مورخہ 13 اکتوبر کو شام 5 بجے والدہ سے پیسے لیکر چیز کیلئے باہر نکیلی پھر واپس نہیں لوٹی پُراسرار طور پر لاپتہ ہوگئی گھر والوں نے جب کافی دیر تک عروج کی واپ...