Details:
بچے کے چچا مہر وارث صاحب نے بتایا کہ ہم جھنگ پنجاب کے رہائشی ہیں پیشے سے کاشت کارہیں ۔ میرے بڑے بھائی اللہ داد کے 2 بیٹے اور 3 بیٹیاں ہیں انکا 15 سالہ بیٹا اورنگزیب جو کہ دسویں جماعت کا طالبعلم ہے مورخہ 14 اکتوبر 2026 بروز بدھ کو دوپہر دو بجے گھر سے یہ کہہ کر نکلا کہ ابھی آرہا ہوں ۔ جب کافی دیر تک اورنگزیب گھر واپس نہیں لوٹا تو گھر والوں کو...