Details:
بچی کے والد حکم زادہ صاحب نے بتایا کہ میں مردان میں شریف آباد روشن محلہ کا رہائشی ہوں میری 3 بیٹیاں اور 2 بیٹے ہیں ۔ مورخہ 14 اکتوبر 2026، صبح 11:00 بجے میری 6 سالہ بیٹی بی بی فاطمہ گھر سے باہر نکلی پھر گھر واپس نہیں لوٹی میری بیوینے اسے محلے کے گھروں میں جاکر تلاش کیا ناا ملنے پر مجھے فون پر اطلا ع دی تو میں کام سے گھر لوٹا اور اپنی بچی کے اع...