Details:
کیس ورکر کا رابطہ بچہ کے چاچوں مجاہد صاحب سے ہوا انہوں نے بتایا کہ بچہ سانھگڑ سے کراچی تین ہٹی اپنے ماموں کے گھر کچھ دن گم نے کے لیئے آیا تھا ۔ بچے کا بھائی سرگودہ بیکری میں کام کرتا ہے صبح بچہ دکان میں ماموں سے پیسہ لے کر سامنے بریانی والے کی دکان سے بریانی لینے گیا پھر نہیں آیا پراسرا طور پر لاپتہ ہوگیا ۔ اور سی پی ایل ۔سی میں بھی ر...