Details:
بچی کے والد نے بتایا کہ میں پشتون آباد کوئٹہ کا رہائشی ہوں ۔ میری 4 سالہ بیٹی بی بی رتبہ مورخہ 11 اکتوبر کو شام 4 بجے گھر سے باہر کھیلتے ہوئے پُر اسررا طور پر لاپتہ ہوگئی تھی ہم نے اسے پورے علاقے میں تلاش کیا مسجدوں میں اعلانات کرائے نہ ملنے پر اسکی تلاش کی پوسٹ بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کردی
--- NC Form Details ---
Complexion: Fair
Mother Tongue: Pashto
Religion: Islam
...