Details:
بچے کے والد نے بتایا کہ میں لاشاری گوٹھ رزاق آباد کا رہائشی ہوں۔ مزدوری کرتا ہوں ۔ میرے 3 بیٹے اور 4 بیٹیاں ہیں میرا 13 سالہ بیٹا عبدالحفیظ جو کہ میرے ہمراہ کبھی کبھار مزدوری پر چلا جاتا ہے ۔ مورخہ 10 اکتوبر بروز ہفتہ کو صبح میں کام پر نکل گیا شام میں مغرب کے بعد گھر لوٹا تو میری بیوی نے بتایا کہ میرا 13 سالہ بیٹا عبدالحفیظ صبح 9 بجے ناشت...