Details:
کیس ورکر کا رابطہ پوسٹ پر یئے گئے نمبر سے ہوا انہوں نے بتایا کہ یہ بچہ اورنگی ٹاؤن سے لاوارث میں ملا ۔ اور وہ خود وہاں کے رہائشی اور رکشہ چلاتے ہیں تو انہوں نے بچہ کی تصویر لی اور وہاں کے کمیٹی گروپ میں شیئر کی تاکہ کچھ پتہ چل سکے بچہ کے بارے میں اور بچہ بول بھی نیں سکتا صیح سے۔
--- NC Form Details ---
Disappeared At: 16:30:00
Missing Causes: Lost
Recovery Causes: Lost his/her Way ...