Details:
SI
سہیل صاحب نے بتایا کہ تھانے کی حدود سے ایک بچی لاوارث حالت میں ملی ہے جو کہ اپنے آپکو راولپنڈی کی رہائشی بتاتی ہے اور لاہور بس میں بیٹھ کر سرگودھا آئی ہے۔ بچی کے ورثاء کا پتہ نا چلنے کی صورت میں بچی کو اسٹار ویلفئیر کے سپرد کردیا ہے۔
بابا شفیق ڈوگر ، اسٹار ویلفئیر نے بتایا کہ یہ بچی کسی لڑکے کے کہنے پر آئی سرگودھا لیکن وہ نہیں آی...