Details:
بچے کے ماموں شمس اللہ صاحب نے بتایا کہ ہم بلدیہ کالونی حیدرآباد کے رہائشی ہیں میرے بہنوئی خلیل الرّحمٰن بھی ہمارے ہمراہ رہتے ہیں ۔ انکے 5 بیٹے اور 1 بیٹی ہے ۔ یہ گائے بھینسوں کی خریدو فروخت کاکام کرتے ہیں ۔ میرا 13 سالہ بھانجا محمد اذان جو کہ سیٹیزنن کالونی حیدرآباد میں ایک مدرسے میں بطور رہائشی طالبعلم قرآن مجید پڑھ رہا ہے ۔ مورخہ...