Details:
محمود احمد صاحب نے بتایا کہ میں کراچی میں محمودآباد کا رہائشی ہوں میں رنگ کا ٹھیکدار ہوں ۔ میرے 3 بیٹے اور ایک اکلوتی 16 سالہ بیٹی آمنہ جو کہ میٹرک کی پی ای سی ایچ ایس اسکول کی طالبہ ہے ۔ مورخہ 9 اکتوبر 2026 کو شام 6 بجے آمنہ گھر بریانی لینے کیلئے باہر نکلی پھر واپس نہیں لوٹی ۔پُر اسرار طور پر لاپتہ ہوگئی ہم نے اسے تلاش کیا احباب رشتے دا...