Details:
بچے کے بڑے بھائی کامران صاحب نے بتایا کہ ہم راولپنڈی پنجاب کے رہائشی ہیں ۔ ہم 3 بھائی اور ہماری ایک بہن ہے والد بیمار ہیں وہ کام نہیں کرتے میں ہسپتال میں جاب کرتا ہوں۔ اسی سے ہماری گزر بسر ہوتی ہے ۔ میرا 13 سالہ بھائی محمد سعد کل مورخہ 11 اکتوبر کو دوپہر ڈھائی بجے کھانا وغیرہ کھا کر گھر والوں کو کھیلنے جانے کا کہہ کر نکلا پھر واپس نہیں لو...