Details:
بچے کے ماموں مدثر صاحب نے بتایا کہ ہم سرائے سدھو کبیر والا خانیوال کے رہائشی ہیں ۔ میرے بہنوئی محمد اقبال بھی ہمارے قصبے میں مقیم ہیں ۔ یہ ہائی اسکول کے ٹیچر ہیں ۔ انکے 3 بیٹے اور 4 بیٹیاں ہیں ۔ انکا 14 سالہ بیٹا محمد وردان جو حال ہی میں قرآن مجید کے حفظ کی تکمیل کر چکا ہے کل مورخہ 11 اکتوبر کو اسکی دستار بندی ہوئی تھی مدسرے میں ۔ میرے بہ...