Details:
بچے کے ماموں اسمٰعیل صاحب نے بتایا کہ ہم شیر پاؤ کالونی لانڈھی کراچی کے رہائشی ہیں ۔ میرے بہنوئی محمد عمران بھی اس محلے میں مقیم ہیں ۔ یہ سوزوکی کمپنی ملازمت کرتے ہیں ۔ انکے 2 بیٹے 3بیٹیاں ہیں ۔ انکا 13 سالہ بیٹا محمد بلال جو کہ محلے کی ؑعثمانیہ مسجد میں قرآن مجید کی تعلیم حاصل کر رہا ہے ۔ ابھی ناظرہ کی کلاس میں پڑھ رہا ہے ۔ آج مورخہ 1...