Details:
بچے کی والدہ نے بتایا کہ انکے گھر کے پاس ہی ایک نیا تندور بنا تھا۔ مورخہ 4 اگست کو تندور پر کام کرنے والا لڑکا میرے بیٹے کو بولانے آیا جسکے بعد سے بچہ پراسرار طور پر لاپتہ ہے۔ پیرے بیٹے نے مجھے بتایا تھا کہ یہ لوگ کہتے ہیں کہ انکا تعلق یونان سے ہے اور وہ پہلے بھی کافی لڑکوں کو وہاں روزگار فراہم کرچکے ہیں۔
--- NC Form Details ---
Complexion: Wheatish
Mother T...