Details:
کیس ورکر کا رابطہ بچہ کے والد سبز علی سے ہوا انہوں نے بتایا کہ ان کا بچہ شیشے کا نشہ کرتا ہے۔جس کی وجہ سے انہوں نے بچہ کو سبزی منڈی کام پر لگا دی تھا کیو نکہ وہ پہلے بھی جا چکا ہے اور کچھ مہینوں سے نشہ میں لگاتا۔ اور جس دن بچہ گھر سے گیا ہے کچھ نہیں بتایا ایسے ہی نکل کے چلا گیااس کے بعد گھر نہیں آیا۔ انہوں نے متعلقہ تھانہ گلشن معمار میں ...