Details:
منیر احمد صاحب نے بتایا کہ میں شیخوپورہ پنجاب کا رہائشی ہوں پیشے سے ہیئر ڈریسر ہوں ۔ میری 5 بیٹیاں اور ایک اکلوتا 5 سالہ بیٹا عون عباس ہے ۔ مورخہ 8 ستمبر کو میرا بیٹا عون عباس گھر سے چیز لینے باہر نکلا پھر واپس نہیں لوٹا پُراسرار طور پر لاپتہ ہوگیا ہم نے اسے کافی تلاش کیا مسجدوںں میں اعلانات بھی کرائے نہ ملنے پر تھانہ صدر میں اسکی گمشد...