Details:
بچے کے پھوپا محمد یوسف صاحب نے بتایا کہ ہم لوگ مظفر گڑھ کے رہائشی ہیں ۔ میرے سا لے محمد اکرم صاحب جو کہ مزدوری کرتے ہیں ۔، انکی 4 بیٹیاں اور 3 بیٹے ہیں ۔ انکا 16 سالہ بیٹا محمد سعید اکرم جو کہ گزشتہ 4سال سے ویلڈنگ کاکام کر رہا ہے ایک ماہ قبل والد سے بائیک دلانے کی ضد کر رہا تھا مورخہ 2 ستمبر 2026کو صبح 9 بجے گھر والوں سے جھگڑ کر باہر نکلا پھر ...