Details:
کیس ورکر کا رابطہ تھانہ خواجہ اجمیر نگری کے ڈیوٹی افسر سب انسپکٹر علی نواز صاحب سے ہونے پر انہوں نے بتایا کہ آج مورخہ 2 اکتوبر 2026 کو دوپہر 12 بجے ایک بچی گشتی پولیس اہلکاروں کو لاوارث حالت میں ملی تھی بچی اپنانام عرفہ والد کا نام سہیل بتا رہی تھی اور رہائش کے متعلق کچھ نہیں بتا پا رہی تھی ۔ تو ہم نے اسکی تلاش وارثان کی پوسٹ بنا کر و...