Details:
کیس ورکر کا رابطہ بچہ کے والد غلام فرید صاحب سے ہوا انہوں نے بتایا بچہ کے کچھ مہینوں سے پیسہ جمع کر رہا تھا موبائل کے لیئے جب بچہ فون لے کر آیا تو بچہ کی والدہ نے بولا کہ یہ موبائل صیح نہیں ہے آپ یہ فون واپس دے جب آپ کے والد اور بھائی لاہور سے واپس آئے گئے تو آپ اچھا فون دیئے گئے بچہ اور بچہ کی والدہ فون واپس کرانے گئے تو دکان والے ...